تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

ایسٹر۔ خرگوش اور انڈے آخر کڑیاں کیا ہیں

ایسٹر کے تہوار سے ج±ڑی سب سے دلچسپ روایت’ ایسٹر ایگز‘ اور ’ ایسٹربنی ‘کی ہے۔ایسٹر پربچے نہایت شوق اور دلچسپی کے ساتھ انڈوں کو قوس و قزاح کے رنگوں میں رنگ دیتے ہیںجس کے بعد عزیز و اقارب کے.

انوکھی شادی ۔۔۔سونے کا سہرا ، 5 سو ، ایک ہزار کے نوٹ نچھاور موبائل فون اور سوٹ بھی بانٹے

ملتان (نیا اخبار رپورٹ) ملتان میں ایک اور انوکھی اور مہنگی شادی کی دھوم مچ گئی ،سونے کا سہرا سجانے کیساتھ ساتھ باراتیوں میں موبائل فونز تقسیم کئے گئے ، اندرون شہر کے جیولر عربی قریشی کی شادی کی تقریب.

قطرایئرلائن کی بنکاک سے دوحہ جانیوالی پروازجیسے ہی 39ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچی تو جہاز کے اندر ایسی چیز آگئی کہ مسافروں کے اوسان خطاءہوگئے، مسلسل چار گھنٹے چہاز کے اندر بھی پروازیں شروع رہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

دوحہ (ویب ڈیسک) بنکاک سے دوحہ جانے والی پرواز کے دوران طیارے میں چار گھنٹے تک پرندہ اڑتا رہا اور کوئی بھی اسے پکڑ نہ سکا۔قطر ایئرلائن کی پرواز کے مسافروں کے لیے بنکاک سے دوحا کا سفر اس وقت.

بیوی کی بیماری کے علاج با رے سعدی شہری کی گلابی داڑھی،سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی بزنس مین ”ثمر کردی“ نے کینسر میں مبتلا اپنی اہلیہ ”دیما“کی حوصلہ افزائی کیلئے اپنی داڑھی کا رنگ ’پنک‘ (گلابی) کروا لیا۔ ثمر نے SuperDema# کا ہیش ٹیگ بھی ٹوئٹر پر شروع کیا جو اب وائرل.

خوشخبری ۔۔شرطیہ علاج شوگر کو جڑ سے اُکھاڑ نے والی مچھلی دریافت کہا سے ملے گی ،خبر دیکھ لیں

سمندر کی تہہ میں موجود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا علاج مل گیا۔تحقیق کاروں کے مطابق میکسیکو کے سمندر میں پائی جانے والی بصارت سے محروم.

سمندر میں دوسال رہنے کے باوجود کیمرہ درست حالت میں مل گیا ،وجہ کیا بنی ؟

جاپان (ویب ڈیسک)سمندر میں جب کوئی چیز گر جائے تو اسے دوبارہ ڈھونڈنا تقریباً ناممکن سی بات لگتی ہے، لیکن کچھ خوش قسمت لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں ا±ن کی کھوئی ہوئی اشیائ واپس مل جاتی ہیں۔جاپان کی سیرانا.

یہ خاتون دماغی آپریشن کے دوران بانسری کیوں بجا رہی ہے ؟جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائیگا

امریکہ (ویب ڈیسک)امریکا میں ایک با ہمت خاتون نے دوران سرجری فلیوٹ بجاکر نا صرف دیکھنے والوں کو حیران کیا بلکہ بہادری کی نئی مثال قائم کردی۔ خاتون نےدوران سرجری فلیوٹ بجاکر دیکھنے والوں کو حیران کرڈالاامریکی شہر ہیوسٹن میں.

بینگن چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزم 9 سال بعد بری

روم(ویب ڈیسک) معمولی نوعیت والے جرائم کے مقدمات صرف پاکستان میں ہی طوالت کا شکار نہیں ہوتے بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی اسی قسم کی قانونی پیچیدگیوں کے سبب مقدمات کا فیصلہ کرنے میں سالوں لگادیتے ہیں۔اٹلی میں بھی ایسا.

خاتون کا مندر کے شور کی وجہ سے طلاق کا مطالبہ

پٹنہ(ویب ڈیسک) بھارتی خاتون نے مندر کے شور کی وجہ سے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں راجپوت نگر کی رہائشی خاتون سنہیا سنگھ نے قریبی مندر سے مسلسل شور کی وجہ سے.

دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر ،سائز اتنا چھوٹا کہ اُنگلی کی پوروں پر سما جائیگا

امریکا (ویب ڈیسک)امریکا کی معروف کمپنی نے ایک کانفرنس کے دوران نمک کے دانے کے برابر ایک دلچسپ کمپیوٹر متعارف کروایا ہے جس نے دنیا بھر کے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ایک ملی میٹر چوڑی اور ایک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv