تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا سخت نقصان دے گا

لاہور (ویب ڈیسک) یہ تو اب کافی حد تک لوگوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ جسمانی سرگرمیوں سے دوری یا دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا موٹاپے، ذیابیطس اور ذہنی امراض کا باعث بن سکتا ہے مگر یہ عادت.

اسپرین صرف سر درد کیلئے نہیں کئی قسم کے کینسر کیلئے بھی مفید ہے

لندن(ویب ڈیسک)سائنس دانوں کے ایک گروہ نے کہا ہے کہ اب ہمیں یہ اعلان کردینا چاہیے کہ بعض اقسام کے کینسر کے علاج میں اسپرین مفید ثابت ہوسکتی ہے۔برطانیہ میں کارڈف یونیورسٹی میں واقع کوکرین انسٹی ٹیوٹ آف پرائمری کیئر.

دنیا کی ایسی مچھلی جو کروڑوں روپے میں ملتی ہے

سنگا پور(ویب ڈیسک)اگرچہ دنیا میں کئی اشیا حیرت انگیز قیمتوں میں فروخت ہوتی ہیں تاہم پالتو مچھلی کا کروڑوں روپوں میں فروخت ہونا بہت ہی حیرت انگیز عمل ہے۔ ایک پالتو مچھلی ایسی بھی ہے جس کےلیے لوگ 3 لاکھ.

کسان دلہن نے شادی کا لباس 40 سیمنٹ کی بوریوں سے تیار کر لیا

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں خاتون کسان نے سیمنٹ کے 40 استعمال شدہ تھیلوں سے عروسی لباس تیار کرلیا۔شادی انسانی زندگی کا اہم ترین موڑ ہے۔ یہ خوشیوں بھرے لمحات ہوتے ہیں جنہیں ہر خاندان اپنے اپنے علاقائی تہذیبوں سے مزید رنگین.

چینی کی کتنی مقدار کا روزانہ استعمال صحت کے لیے محفوظ؟

لاہور(ویب ڈیسک)اکثر افراد کاکھانا اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کچھ میٹھا نہ کھالیں اور ماہرین غذائیت چینی کو لت قرار دیتے ہیں مگر ایک شخص کے لیے روزانہ کتنی چینی استعمال کرنا مددگار ثابت ہوتا ہے؟ہوسکتا ہے.

شربت فروش کے اکاﺅنٹ میں کتنے روپے ٹرانسفر ہو گئے جان کر پاو¿ں سے زمین نکل گئی

کراچی(ویب ڈیسک) شربت فروش کے اکاونٹ میں کتنے روپے ٹرانسفر ہو گئے جان کر شربت فروش کے پاو¿ں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔نجی ٹی وی چینل‘ کے مطابق کراچی میں شربت فروش کے اکاو¿نٹ میں 2 ارب روپے ٹرانسفرہونے.

تحریک انصاف کے سینئر رہنما ءنے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

لاہور(ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما رائے عزیز اللہ خان آج اپنی شادی کی چالیس ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس موقع پر انہوں نے اپنی شادی کی ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے جس نے.

خالی پانی نہیں 6چیزوں کے ساتھ پئیں

لاہور( ویب ڈیسک )جسم میں پانی کی مناسب مقدار کی موجودگی نظام ہاضمہ کی صحت کے لیے لازمی ہے۔جب نظام ہاضمہ میں مناسب مقدار میں پانی موجود نہیں ہوگا تو ہماری آنتوں کے افعال سست ہوجائیں گے جس کے نتیجے.

ہاتھی کی دم کے ایک بال کی قیمت 20 ڈالر

ہنوئی(ویب ڈیسک) ویت نام میں خوش بختی کی علامت سمجھے جانے والے ہاتھی کی دم کے ایک بال کی قیمت 20 امریکی ڈالر ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویت نام میں ہاتھی کی دم کے بال کو ’خوش.

معذور باپ کی خدمت کرنے والی 6 سالہ باہمت بیٹی

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کی ایک 6 سالہ ننھی منی بچی کی ویڈیو اور تصاویر نے لاکھوں کروڑوں افراد کے دلوں کو موم کردیا جب اس کی اپنے والد کی خدمت کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ اس بچی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv