Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

40سال سے 50سالہ خواتین میں برسٹ کینسر عام ہورہا ہے بچاﺅ ممکن ہے

By adminاکتوبر 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک ) بریسٹ یا چھاتی کا کینسر پاکستان میں بہت عام ہے۔کچھ عرصے پہلے طبی ماہرین نے بتایا تھا کہ پاکستان میں 40 سے 50 سال کی عمر کی 30 سے 40 فیصد خواتین اس کینسر سے متاثر ہورہی ہیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ خواتین میں ہلاکتوں کی دوسری سب سے بڑی وجہ چھاتی کا کینسر ہی ہے کیونکہ ہر 9 میں سے ایک خاتون میں اس جان لیوا مرض کا خطرہ ہوتا ہے۔انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ خواتین کو 40 سال کی عمر کے بعد سالانہ جبکہ 20 سال کے بعد ہر تیسرے سال اپنا تفصیلی طبی معائنہ کرانا چاہیئے۔ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 2018 کے دوران 6 لاکھ سے زائد افراد کا اس کینسر کے نتیجے میں ہلاک ہونے کا امکان ہے۔مگر اچھی بات یہ ہے کہ اگر آغاز میں ہی اس کینسر کی تشخیص ہوجائے تو اس کا علاج آسانی سے ممکن ہے جبکہ کچھ عادات کو اپنا کر بھی اس کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔
ورزش
ورزش کے متعدد فوائد ہیں، یعنی خون کی شریانوں کی صحت بہتر بنانے سے لے کر مزاج خوشگوار بنانے تک۔ مگر ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنانا بریسٹ کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔ ورزش سے جسمانی ورم کم ہوتا ہے، جسمانی دفاعی نظام بہتر جبکہ جسمانی چربی کم ہوتی ہے اور یہ سب عناصر بریسٹ کینسر کا خطرہ کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہر ہفتے 300 منٹ تک جسمانی طور پر متحرک رہنا بریسٹ کینسر کی روک تھام میں مدد دیتا ہے۔

فائبر سے بھرپور غذائیں
فائبر ایسا جز ہے جو جسم جذب اور ہضم نہیں کرپاتا، مگر پھر بھی وہ نظام ہاضمہ بہتر بنانے، کولیسٹرول کنٹرول کرنے اور جسمانی وزن کم کرتا ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جو خواتین فائبر سے بھرپور غذا?ں کا زیادہ استعمال کرتی ہیں، ان میں بریسٹ کیسنر کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

چربی کا کم استعمال
حالیہ طبی تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا کہ جو خواتین کم چربی والی غذا?ں کا استعمال کرتی ہیں، ان میں بریسٹ کینسر سے موت کا خطرہ 22 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ تحقیق میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس قسم کی غذا کینسر کا خطرہ کیوں کم کرتی ہے تاہم محققین کا کہنا تھا کہ اس طرح کی غذا ممکنہ طور پر جسمانی وزن کم کرتی ہے جس سے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

تمباکو نوشی سے گریز
تمباکو نوشی کو عام طور پر پھیپھڑوں کے کینسر سے جوڑا جاتا ہے، مگر کچھ تحقیقی رپورٹس میں عندیہ دیا گیا ہے کہ سیگریٹ نوشی بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھانے کا باعث بھی بنتی ہے۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ خطرہ ان خواتین میں زیاد ہوتا ہے جو کم عمری سے ہی اس عادت کی شکار ہوں، کیونکہ سیگریٹ ہارمونز کے نظام کو متاثر کرتی ہے۔

مناسب نیند
نیند کی کمی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اور اس کی وجہ سے بریسٹ کینسر کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ نیند کی کمی خواتین میں بریسٹ کیسنر کا خطرہ بڑھاتی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.