تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

انسانی وجود سے سائیکل کا نشقہ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

ماسکو(ویب ڈیسک)ماسکو میں انسانی وجود سے سائیکل کا نشقہ بناکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ماسکو میں سائیکلنگ کا شوق رکھنے والے 2 ہزار 620 افراد نے یہ کارنامہ انجام دیا جہاں سینٹ بیسل کیتھڈرل روڈ پر روسی فیڈریشن نے مل.

’انگور کھٹے ہیں‘ ایک انگور کی قیمت بھلا کیا؟

ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں ایک خاص نسل کے انگوروں کا خوشہ 11 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت ساڑھے 17 لاکھ 40 ہزار روپے کے برابرہے!گہری سرخ رنگت کے یہ انگور ’روبی رومن گریپس‘.

3 ماہ سے لاپتا شخص کو اُسی کے پالتو کتے کھا گئے

ٹیکساس(ویب ڈیسک) امریکا میں 3 ماہ سے لاپتہ شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اسے اپنے ہی پالے ہوئے 18 کتوں نےاپنی خوراک بنالیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے رہائشی 57 سالہ فریڈی میک 3 ماہ.

ایسا پھل جو ہر عام وخاص کیلئے مفت دستیاب ہے

قلات(ویب ڈیسک)قلات میں کثرت سے کاشت کیا جانے والا پھل شہتوت جسے مقامی زبان میں توت کہتے ہیں اپنے منفرد ذائقہ کی بدولت بے حد پسند کیا جاتا ہے، اسے خشک کرکے ڈرائی فروٹ کے طور پر بھی استعمال کیا.

ایئر کینیڈا کے طیارے کے فضا میں ہچکولے کھانے سے 35 مسافر زخمی

ہوائی: (ویب ڈیسک)کینیڈا سے سڈنی جانے والا طیارے کے موسم کی خرابی کے باعث فضا میں ہچکولے کھانے سے 35 مسافر زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر کینیڈا کے طیارے کو موسم کی خرابی کے باعث ہوائی.

عجیب و غریب پرندہ، شوربے میں لت پت بگلا ثابت ہوا!

لندن(ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے ”دریافت“ ہونے والا عجیب و غریب پرندہ ایک ایسا بگلا ثابت ہوا ہے جو ہلدی سے بھرپور شوربے میں گر گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق، چند دن پہلے بکنگھم شائر (برطانیہ) سے مقامی محکمہ جنگلی حیات کو.

سرکاری اداروں کو پرکھنے کے لیے میئر نے معذور کا روپ دھارلیا

میکسیکو(ویب ڈیسک) ایک دلچسپ سماجی تجربے میں میکسیکو سے تعلق رکھنے والے میئر نے خود ایک اپاہج شخص کا روپ دھار کر متعلقہ اداروں کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کیا۔میکسیکو کے شہر کوہوٹیماک کے میئر کارلوس ٹینا کو شہر.

بجلی، پانی اور ہوا سے ”کھانے“ کی تیاری!

ہیلسنکی، فن لینڈ(ویب ڈیسک) فن لینڈ کی ایک کمپنی ”سولر فوڈز“ نے پروٹین سے بھرپور غذا بنانے کا ایک ایسا انوکھا طریقہ ایجاد کرلیا ہے جو آئندہ برسوں میں پروٹین کی قلت کا عالمی مسئلہ حل کرنے میں بہت مددگار.

ڈانس کے 14 مختلف انداز دکھانے والا طوطا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) سنوبال نامی کوکاٹو طوطے کے ڈانس کرنے کے ویڈیو ایک جانب پوری دنیا میں مشہور ہورہی ہے اور دوسری جانب اسے دیکھ کر سائنسداں اور جانوروں کے رویوں کے ماہر بھی حیران ہیں۔سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے.

سفر کے ساتھ حجامت کی سہولت

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے زیر انتظام صوبے خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں زیر تکمیل میٹرو بس منصوبے کے انڈر پاس میں حجام نے دکان کھول لی ہے۔پشاور کے علاقے ہشت نگری میں میٹرو کے نیچے سے بنائے گئے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv