تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

سابق ماڈل گرل نے پالتو کتے کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیوں کرلیا؟

(ویب ڈیسک)مردوں کے ساتھ سینکڑوں ناکام ملاقاتوں کے بعد تنگ آکر سابق خاتون ماڈل نے اپنے پالتو ک±تے کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق خاتون ماڈل ایلزبتھ ہاڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پالتو ک±تے کے ساتھ.

خلائی بادبانی سیارچے نے بھری اڑان

پیساڈینا، کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک)ایک عجیب و غریب شکل کا بہت دلچسپ خلائی جہاز اس وقت خلا میں بھیجا گیا ہے جو سورج کی روشنی سے خلائے بسیط میں سفر کرتا رہے گا۔اس خلائی جہاز یا سیٹلائٹ کا نام لائٹ سیل.

یہ کمپنی چھت سے لٹکنے والا فرنیچر بناتی ہے!

سلیکان ویلی:(ویبدیسک) ایک نئی اسٹارٹ اپ کمپنی ”بمبل بی اسپیسز“ نے چھت سے فرنیچر لٹکانے کا انوکھا نظام تیار کرلیا ہے جس کا مقصد کم جگہ والے گھروں اور فلیٹوں میں زیادہ گنجائش پیدا کرنا ہے۔ اس طرح یہ نظام.

دھماکے سے بیج بکھیرنے والا ”گھس بیٹھیا“ پودا

لندن(ویب ڈیسک) ہمالیائی بالسم ایک ایسا پودا ہے جو ایک مرتبہ کہیں اگ آئے تو وہ بہت تیزی سے اپنی تعداد بڑھاتا ہے۔ اسی بنا پر یہ حملہ آور پودا ( انویزوو پلانٹ) کہلاتا ہے۔ لیکن اس کا طریقہ واردات.

موبائل کے مضر اثرات پاکستانی بچوں میں بھی نمایاں ہونے لگے

پشاور:(ویب ڈیسک) کم عمر بچوں میں موبائل کے استعمال کے برے اثرات مرتب ہونے لگے ہیں۔ موبائل کے زیادہ دیر استعمال سے بچوں میں آنکھوں کی مختلف بیماریاں بھی تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ خیبر پختونخوا، بالخصوص پشاور میں بھی.

سویڈن میں رات 10 بجے چیخنے چلانے کی عجیب رسم

سویڈن: (ویب ڈیسک )فلوگسٹا چیخ یا ’فلوگسٹا اسکریم‘ اب باقاعدہ ایک لفظ بن گیا ہے اور اس کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی موجود ہے۔سویڈن کے شہر اپسالا کے قریب ایک مقام فلوگسٹا واقع ہے جہاں بڑی تعداد ملکی اور غیرملکی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv