تازہ تر ین
headlines

شریف خاندان شوگر مل کیس: فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل کردیا گیا اور اب شریف خاندان شوگرمل.

کراچی: عمران خان کے وارنٹ جاری ہونےکیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا شارع فیصل پر احتجاج

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور ان کی مبینہ گرفتاری کی کوششوں کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنان نے کراچی میں احتجاج شروع کر دیا۔ کراچی میں.

عمران خان کا لانگ مارچ کی تاریخ جلد دینے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ جلد دینے کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں.

برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی فوجی آمر کیخلاف بغاوت کردی

اواگادوگو: (ویب ڈیسک) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی کمانڈر کو عہدے سے برطرف کرکے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو کے فوجی افسران نے فوجی آمر.

وزیراعظم شہباز شریف کا اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کے تناظر میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیتے ہوئے قیمتوں کے تعین میں درپیش مسائل کو جلد حل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت.

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد شبلی نے عمران خان کی کتے کو کھانا کھلانے کی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالا سے روانگی کی خبروں کے بعد ان کے قائم مقام چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے.

عمران خان پیش نہ ہوئے تو گرفتار کیا جا سکتا ہے: اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان پیش نہ ہوئے تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر.

کسان اتحاد نے پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کو احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کسان اتحاد نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین کارکنان کو احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا۔ کسان اتحاد کا اپنے مطالبات کے حق میں اسلام آباد میں دھرنا جاری.

دہشتگردوں کا حملہ، امن مشن کانگو میں تعینات پاکستانی جوان شہید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے کانگو میں امن مشن میں تعینات پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہیدحوالدار بابرصدیق یو این امن مشن میں کانگو.

پارلیمنٹ عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کرے گی: رانا ثناء

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کرے گی۔ لاہور میں ن لیگ کے.

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv