تازہ تر ین
headlines

پنجاب کابینہ نے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ نے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی ہے، چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ پروگرام سے 80 لاکھ گھرانے مستفید ہونگے۔ پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے.

ویمن ایشیا کپ،پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے دی

ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔ ملائیشیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 57.

سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند ٹرین سروس بحال

کراچی : (ویب ڈیسک) سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند رہنے والی ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ کراچی سے لاہور مسافر ٹرینیں آج سے چلیں گی ترجمان ریلوے کے مطابق، پشاور سے کراچی تک پورا آپریشن بحال ہو.

جج دھمکی کیس:عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی گئی۔ جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے معاملے پراسلام آباد ہائی کورٹ چھٹی کے.

پنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ بھجوا دیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، صوبائی حکومت نے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایک اور احسن اقدام.

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی، 129 افراد مارے گئے، سیکڑوں زخمی

جکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں فٹ بال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں 129افراد مارے گئے، سیکڑوں افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملانگ کے علاقے میں کھیل کا میدان مقتل گاہ بن گیا،.

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا فائنل ٹاکرا آج ہوگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا، چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے کی بڑی تیاریاں مکمل ہوگئیں، زندہ دلان کے شہر لاہور میں سنڈے ’’فُل فن ڈے‘‘ ہوگا۔ قذافی سٹیڈیم.

نصیر آباد میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں ہونے والے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نصیر آباد میں نوتال کے قریب.

کورونا سے مزید ایک مریض جاں بحق، 39 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران.

سائفر اب بھی موجود ہے سیکیورٹی رسک کی وجہ سے پبلک نہیں کیا، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت سائفر چیف جسٹس کو بھجواچکے ہیں وہ کہہ دیں غلط ہے ہم اگلے دن اسمبلی چلےجائیں گے۔، سائفر کی جو.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv