تازہ تر ین

شریف خاندان شوگر مل کیس: فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل کردیا گیا اور اب شریف خاندان شوگرمل کیس جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنے گا۔
سپریم کورٹ کا بینچ شوگر مل کیس کی سماعت 6 اکتوبر کو کرے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv