تازہ تر ین
headlines

ٹرمپ کے گھرپر چھاپا مارکردستاویزات برآمد کیے گئے، بنی گالا میں بھی پڑنا چاہیے: مریم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جتنی بار آڈیو سنیں گے آپ کو پتا چلےگا ملک کے ساتھ کتنا بڑا کھیل کھیلاگیا، میں اس شخص.

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 27 ہلاکتیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) فلوریڈا میں طاقتور طوفان ’ایئن‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد فلوریڈا کے ساحل.

برطانیہ میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی ریل ہڑتال

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں گزشتہ کئی دہائیوں کی سب سےبڑی ریل ہڑتال آج کی جارہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریل ہڑتال تنخواہیں بڑھانے اور دیگرشرائط پرمذاکرات میں ناکامی کےبعد کی جارہی ہے۔ یہ ہڑتال ایسےوقت ہو رہی ہےجب.

انڈونیشیا خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھا

جکارتا: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی اور درجن سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماترا.

سائفر معاملے پر جو کچھ کیا گیا، اس کی کوئی معافی نہیں: اسحاق ڈار

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے پر پاکستان میں سیریس سیکیورٹی بریچ ہوا ہے، عمران خان کو عدم اعتماد کے دوران نکالا گیا، عمران خان نے سائفر کا سہارا لیکر اپنی.

حکومت ، کسان اتحاد کے مذاکرات ناکام، پولیس اور ایف سی کے دستے احتجاج کے مقام پر پہنچ گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کسان اتحاد کے رہنماؤں کے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پولیس اور ایف سی کے تازہ دم دستے احتجاج کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کی جانب.

ماڈل ٹاؤن کیس، متاثرین کو ہر صورت میں انصاف مہیا کیاجائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ متاثرین کو ہر صورت میں انصاف مہیا کیاجائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس.

سیلاب سے تباہ کاریاں: حکومت کا اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر کی امداد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں آنے والے بدترین سیلاب زدگان کی بحالی اور شدید تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر کی امداد لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع.

ٹوئٹر کی جانب سے پہلی ایڈٹ شدہ پوسٹ

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے پہلا ایڈٹ شدہ ٹوئٹ پوسٹ کردیا گیا ہے۔ ٹوئٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد پوسٹ کس طرح دِکھائی دے گی۔ سوشل.

نامور اداکارسید کمال کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس گزرگئے

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے ناموراداکارسید کمال کو مداحوں سے بچھڑے تیرہ برس گزرگئے۔ لیجنڈ اداکا رنے 84 فلموں میں کام کیا۔ بہترین اداکاری پر انہیں متعدد ایوارڈزسے بھی نوازا گیا۔ سید کمال 27 اپریل 1937ء کوبھارتی شہر میرٹھ میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv