لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں بلے باز عمر امین سے بکی یوسف کی جانب سے فکسنگ کی پیشکش کا اعتراف کر لیا ہے،کرکٹر عمر امین نے بی سی بی ٹربیونل کو جمع کرائے گئے بیان حلقفی میں اعتراف کیا ہے کہ یوسف بکی سے روابط پرانے ہیں،بکی نے پی ایس یل میں2ڈاٹ بال کھیلنے کیلئے20لاکھ روپے کی پیشکش کی جسے یکسر مسترد کر دیا ، سرفراز احمد سے مشاورت کے بعد کرنل ریٹائرڈ اعظم سے ملاقات تمام تفصیلات انہیںبتادیں۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر عمر امین کی جانب سے پی سی بی ٹربیونل کو جمع کرائے گیا بیان حلقفی منظر عام پر آگیا ہے، بیان حلفی کے مطابق عمر امین اور یوسف بکی کے روابط پرانے ہیں۔ بیان حلفی میں عمر امین نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ہے اس کے اور بکی یوسف کے رابطوں کا سلسلہ کافی پرانا ہے اور جبکہ اسے 2 ڈاٹ بالز کے بدلے 20 لاکھ روپے کی آفر ہوئی۔عمر امین نے اعترافی بیان میں مزید لکھا ہے کہ وہ بکی یوسف انور کو 2014 انگلش لیگ کرکٹ سے جانتا ہے5جنوری کو اسے یوسف کا واٹس ایپ پیغام موصول ہوا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

