Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

یہ اینٹی کرپشن ٹربیونل نہیں بلکہ جرگہ ہے

By adminمئی 21, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
khalid lateef
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کیے جانے والے کرکٹر خالد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ٹریبونل کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹر خالد لطیف اور ان کے وکیل بدر عالم نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کیس کی سماعت کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اس کارروائی کو جانبدارانہ قرار دیدیا ،کہتے ہیں یہ اینٹی کرپشن ٹربیونل نہیں بلکہ جرگہ ہے کیونکہ تنظیمی کمیٹی کے سربراہ ہی ٹربیونل کے انچارج بھی ہیں۔اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے کہا کہ ’آج ہم نے ایک درخواست دائر کی کہ ہمیں 19 مئی کی ٹریبونل میں سماعت کی ویڈیو ریکارڈنگ دی جائے، ہم نے ایک اور استدعا کی کہ جب تک کرکٹ بورڈ کا ڈسپلنری پینل ٹریبونل کے چیئرمین سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کرلیتا ہم کارروائی میں شریک نہیں ہوں گے۔‘انہوں نے کہا کہ ’اس فیصلے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم کارروائی سے بھاگ رہے ہیں، ہم قانونی بات کر رہے ہیں، کسی پچھلی سماعت کی ریکارڈنگ لینا ہمارا حق ہے لیکن ٹریبونل نے ہماری استدعا یہ کہہ کر مسترد کردی کہ وہ ریکارڈنگ ہمارے ذاتی استعمال کے لیے ہے۔‘بدر عالم کا کہنا تھا کہ ’ہم 19 مئی کی سماعت کی ریکارڈنگ حاصل کرکے اسے میڈیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ اس دن بدسلوکی کی گئی، جب ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ ٹریبونل کے چیئرمین اور ممبران کو اس سماعت کا حق نہیں ہے تو انہیں خود اس کارروائی کو روکنا چاہیے، ہمارا یہ اصولی موقف ہے کہ جو شخص پی سی بی کا قانونی مشیر رہا ہو وہ بورڈ کا جج نہیں بن سکتا۔‘انہوں نے کہا کہ ’ٹریبونل آئین کے مطابق نہیں بلکہ جرگہ رولز کے تحت سماعت کر رہا ہے، ہم نے اب تک سماعت میں شرکت بطور احتجاج کی ہے، لیکن اب ہم ٹریبونل کی سماعت میں تب شریک ہوں گے جب ہمیں یہ نوٹس موصول ہوگا کہ چیئرمین ٹریبونل سے متعلق ڈسپلنری کمیٹی نے کوئی فیصلہ کرلیا ہے۔‘

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.