میلبورن (اے پی پی) عثمان خواجہ اور ٹریوس ہیڈ رواں برس جولائی اگست میں دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بالترتیب چار روزہ اور ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ گلین میکسویل فرسٹ کلاس میچ میں نائب کپتانی کے فرائض انجام دینگے۔، موئسز ہنریکس کو ابتدائی طور پر ون ڈے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا لیکن بعد میں سلیکٹرز نے کہا کہ آل راﺅنڈر کاﺅنٹی کرکٹ جاری رکھیں گے۔ ساﺅتھ آسٹریلیا وکٹ کیپر بلے باز ایلکس کارے دونوں سیریز میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ آسٹریلوی اے ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے دوران میزبان ملک کی اے ٹیم کے خلاف دو چار روزہ اور سہ ملکی ون ڈے سیریز کھیلے گی، سہ ملکی سیریز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے علاوہ بھارت اے ٹیم شرکت کرے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

