لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار ےما خان نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصےب ہوتی ہے ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں رےما خان نے کہا کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی جس کا میں نے خواب میں تصور بھی نہیں کیا انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی فےلڈ اےک مشکل شعبہ ہے مگر مےں اس بات پر ےقےن رکھتی ہوں اگر ےہ بھی محنت سے کام کےا جائے تو کامےابی ضرورملتی ہے ۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

