تازہ تر ین

پانچواں ون ڈے، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

مانچسٹر (ویب ڈیسک) پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، ایلکس ہیلز، جو روٹ، جوس بٹلر، معین علی، سیم کیورن، لائم پلنکٹ، عادل راشد اور جیک بال شامل ہیں۔آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹم پین کے ہاتھ میں ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایرون فنچ، ٹریویس ہیڈ، شون مارش، مارکس سٹوئنس، آرکی شورٹ، ایلکس کیری، ایشٹن اگر، کین رچرڈسن، بلی سٹین لیک اور نیتھن لیون شامل ہیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv