Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سعد رفیق کی سر گرمیاں مشکوک ہیں ،میا ں حبیب ابھی ایک اینٹ نکلی قطار شروع ہونے والی ہے ،خالد فاروقی اثاثے سامنے لانے کے لیے اصول واضح کئے جائیں ،خمیر آفاقی زعیم قادری ابھی مزید بھید کھولیں گے ، سیف الرحمن چینل ۵ کے پروگرام ”کالم نگار “میں گفتگو

By adminجون 22, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار خالد فاروقی نے کہا ہے کہ جیسے جیسے ن لیگ پر زوال آئیگا ایک زعیم قادری نہیں بلکہ آپکو قطار نظر آئیگی۔ چینل ۵ کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زعیم قادری صرف رکن اسمبلی نہیں تھے وہ ن لیگ کے رجمان بھی تھے، یہ پارٹی کیلئے شرمندگی کی بات ہے کہ پارٹی میں کوئی ضابطہ نہیں، نوازشریف سے ملنے کیلئے پارٹی ممبر ترستے تھے لیکن ملاقات نہیں کی جاتی تھی، زعیم قادری کا سیاست کا انداز بہت جارحانہ تھا، انکا پارٹی چھوڑنا معمولی بات نہیں، دیوار سے ایک اینٹ نکلنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص ٹیکس چور اور اثاثے چھپا کر بیٹھا ہے، الیکشن میں آرمی کی تعیناتی کا مقصد شفاف الیکشن اور لوگوں کا خوف دور کرنا ہے، کالم نگار ضمیر آفاقی نے کہا کہ زعیم قادری جیسے لوگ علاقائی سطح کے لوگ ہیں انکے جانے سے پارٹی کو فرق نہیں پڑتا ، اس قسم کے لوگ شور مچاتے ہیں ، اسلئے انکو رکھا جاتا ہے، اس طرح کے لوگ مفادات کی خاطر جڑے رہتے ہیں اور کسی کے ساتھی نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی اصول وضع ہونا چاہئے کہ سیاستدانوں کے اصل اثاثے سامنے آئیں۔ کالم نگار میاں حبیب نے کہا کہ میری رائے کے مطابق سعد رفیق کی سرگرمیاں بڑی مشکوک رہتی ہیں اس سے قبل وہ جاوید ہاشمی کے ساتھ نتھی تھے وہ بھی گھر چلے گئے اب زعیم قادری نے پارٹی چھوڑ دی ، لگتا ہے وہ منانے نہیں جاتے کان میں کہنے جاتے ہیں کہ ڈٹے رہو۔ لاہور میں بغاوت مسلم لیگ ن کے پاو¿ں اکھڑانے کے مترادف ہے، میں نے اپنے کانوں سے سنا ن لیگ کے سربراہان کہتے تھے یہ لوگ ہماری وجہ سے وزیر بنے انکی کیا اوقات ہے۔ کالم نگار میاں سیف الرحمن نے کہا کہ اس میں شک نہیں سیاسی حقائق تبدیل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ہر چیز کو طاقت سے جوڑا نہیں جاسکتا‘ ابھی زعیم قادری سامنے آئیں گے اور اندورنی کہانی سامنے آئیگی، زعیم قادری کو ٹکٹ ملنے کی امید نہیں تھی، اثاثوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اثاثے ڈکلیئر کرنے کیلئے بھی ایک قانون ہونا چاہئے، انہوں نے کہا کہ پولنگ ایجنٹ کی باقاعدہ تربیت ہونی چاہئے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.