لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”کانگ۔۔ اسکل آئی لینڈ“ ریلیز کے پہلے ہی ہفتے باکس آفس پر چھا گئی اور تمام میگا بجٹ فلموں کو پیچھے چھوڑ کر باکس آفس کی ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی۔ہالی وڈ ایکشن اور سائنس فکشن فلم ”لوگن“ دوسرے ہفتے تین کروڑ اناسی لاکھ ڈالر سمیٹ کر باکس آفس میں دوسرے نمبر پر رہی۔ ہارر فلم ”گیٹ آو¿ٹ“ ریلیز کے تیسرے ہفتے دو کروڑ گیارہ لاکھ ڈالر بزنس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔ہالی وڈ ڈرامہ اور فینٹسی فلم ”دی شیک“ مزید ایک کروڑ ایک لاکھ ڈالر کمانے کے بعد چوتھے نمبر پر ہے۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ”دی لیگو بیٹ مین مووی“ ریلیز کے پانچویں ہفتے مزید 78لاکھ ڈالر کے ساتھ ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

