Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بھارت کی عقل ٹھکانے پر آ گئی ، چیمہئنز ٹرافی کھیلنے کا اعلان

By adminمئی 7, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی (نیوزا یجنسیا ں ) بگ تھری کے خاتمے پر احتجاج کی دھمکی دینے والے بھارتی کرکٹ بورڈ کی عقل ٹھکانے آ گئی ہے اور بالآخر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپینز ٹرافی میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی 8 مئی (بروز پیر) کو 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کرے گا۔تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ نئی دہلی میں بی سی سی آئی کی سپیشل جنرل میٹنگ (ایس جی ایم) سے صرف ایک روز قبل سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ بھارتی ٹیم بگ تھری کے خاتمے کے خلاف احتجاجاً چیمپنز ٹرافی میں شرکت نہیں کرے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپینز ٹرافی کیلئے بھارت کے نامور کھلاڑیوں پر مشتمل 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا جس کی قیادت ویرات کوہلی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ انیل کمبلے آئی سی سی اور بی سی سی آئی کے تنازعہ کے باوجود بھارتی ٹیم کی چیمپینز ٹرافی میں شمولیت کے خواہاں تھے جبکہ سچن ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ اور ظہیر خان نے بھی ان کی حمایت کی تھی۔ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈیوڈ ملر اور ہاشم آملہ نے بھی کہا تھا کہ اگر بھارت نے چیمپینز ٹرافی میں شرکت نہ کی تو یہ ٹورنامنٹ میں خاصا نقصان دہ ہو گا۔
واضح رہے کہ آئی سی سی کی جنرل باڈی میٹنگ میں بگ تھری کی مخالفت میں ووٹ پڑنے کے بعد بی سی سی آئی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ جنرل باڈی میٹنگ میں تمام ممبران نے بگ تھری کی مخالفت میں ووٹ دئیے تھے تاہم صرف سری لنکا نے اس کے حق میں ووٹ دیا تھا اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سینئر عہدیداران نے اسی وجہ سے ہی چیمپینز ٹرافی کے بائیکاٹ کی آپشن پر غور کیا جا رہا تھا۔سینئر عہدیداران کے اس بیان کے برعکس کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن (سی او اے) ٹورنامنٹ میں شرکت چاہتی تھی اور بی سی سی آئی کو ایک ای میل کے ذریعے جلد از جلد سکواڈ منتخب کرنے کا بھی کہا تھا اور بالآخر بی سی سی آئی نے بھی گھٹنے ٹیک ہی دئیے اور اب پیر کو 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.