لاہور(کلچرل رپورٹر)پروڈیوسر حسن ضیا اور ڈائریکٹر یاسرنوازکی فلم’ ’مہر النساء وی لب یو“ کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جسے لوگوں کی کثیر تعدادنے پسند کیا ہے۔ایک منٹ 26 سیکنڈ دورانیے کے اس ٹیزر میںبالی کی فلموں کی جھلک نظر آتی ہے ،برف پوش پہاڑوں پر رومانوی گانے اور ایکشن مناظر نے فلم کی خوبصورتی میں اضافہ کیا ہے۔فلم میںد انش تیمور اور ثناءجاوید نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں جن کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی فلم کی کامیابی بارے پورا یقین ہے کیونکہ پوری ٹیم نے اس پر بہت محنت کی۔دانش نواز نے مزیدکہا کہ ٹیزر دیکھنے کے بعد لوگوں نے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے اور ان کی خواہش ہے اس کا ٹریلیربھی جلد ریلیز کیا جائے۔فلم کے پروڈیوسرحسن ضیا کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی پہلی فلم”رانگ نمبر“کی طرح”مہرالنسا وی لب یو“کو بھی مکمل طور پر تفریحی فلم بنایا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

