نیویارک(شوبز ڈیسک )معروف گلوکار جسٹن بیبرنے بھارت آنے سے پہلے اپنی فرمائشی لسٹ شو انتظامیہ کو تھما دی، فہرست سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بڑے گلوکار کے بڑے نخرے، جسٹن بیبر نے بھارت میں شو کرنے سے پہلے شو انتظامیہ کو ہلا کر رکھ دیا، فرمائشوں کی طویل فہرست تھما دی، کینیڈین گلوکار دس مئی کو ممبئی کے ڈی وائے پٹیل اسٹیڈیم میں پرفارم کریں گے۔لسٹ کے مطابق جسٹن بیبر کا قافلہ دس لگڑری گاڑیوں اور دو بسوں پرمشتمل ہوگا، انہوں نےا?ٹھ ذاتی گارڈز سمیت ایک سو بیس افراد کے لئے مہاراشٹر حکومت سے زیڈ لیول سیکورٹی مانگ لی۔شو انتظامیہ سے یہ بھی کہا کہ ان کے لئے ایک عدد رولز رائس گاڑی کا بھی انتظام کر یں، یہ ہی نہیں شو انتظامیہ نے گلوکار کی فرمائش کے مطابق بیک اسٹیج پنگ پانگ ٹیبل، پلے اسٹیشن، آئی او ہاک، صوفہ سیٹ، واشنگ مشین، ریفریجریٹر، کپڑوں کی الماری، مساج ٹیبل اورسوئمنگ پول کا بھی انتظام کر دیا ہے۔گلوکار کے لئے دو فائیو اسٹار ہوٹل بک ہیں ،جسٹن ایک ہزار اسکوائر فٹ کے کمرے میں ٹھہریں گے، جسےگلوکار کی پسند کے مطابق جامنی رنگ سے سجایا گیاہے، چار دن کے دورے کے دوران بھارت کے معروف شیف جسٹن بیبر کے لئے ان کی فرمائش کے مطابق خصوصی کھانے بھی تیار کریں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

