Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مریم نواز ویراظم ہاﺅس کے اہم اجلاسوں کی ریکارڈنگ میں ملوث

By adminمئی 4, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
maryam nawaz
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینٹر اعتزاز حسن نے کہا ہے کہ مریم نواز وزیر اعظم ہا¶س میں اہم اجلاسوں کی روداد ریکارڈ کرنے میں ملوث ہیں اجلاسوں میں عدم شرکت کے باوجود ٹوئٹس کرتی ہیں ڈان لیکس میں طارق فاطمی اور را¶تحسین کو قربانی کا بکرا بناکر اس کو بچایا گیا وزیر اعظم نے استعفیٰ دیا تو مریم نواز کو بھی آگے لایا جائے گا چوہدری نثار میں جرت ہے تو ان کے ٹوئٹس بند کرائیں انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا سینٹر اعتزاز حسن نے کہا کہ ڈان لیکس میں وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز بھی ملوث ہیں کیو نکہ وہ وزیر اعظم ہا¶س میں ہونے والی ہائی کانفیڈیشل اجلاسوں کی ریکادڈنگ کرتی ہیں اور اجلاسوں میں عدم شرکت کے باوجود ان پر ٹوئٹس کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر پر بلائی گئی اے پی سی بند کمرے میں تھی تو مریم کو اندر کی خبریں کیسے پہنچیں صاف ظاہر ہے کہ مریم نواز کا میڈیا سیل پی ایسی اجلاسوں کی ریکادڈنگ میں ملوث ہے جو انتہائی قابل مذمت اور تادیبی کارروائی کا مستحق ہے انہوں نے مزید کہا کہ فوج کی طرف سےہچکچاہٹ موجود تھی کہ وزیر اعظم ہا¶س میں اجلاس ہونا چاہئے یا نہیں اور اس سلسلے میں فوج کی تشویش بلکل درست ثابت ہوئی مریم نواز نے قومی سلامتی کے خلاف خبر شائع کی لیکن طارق فاطمی اور را¶ تحسین کو قربانی کا بکرا بناکر ان کو بچایا گیا جو قوم اور قومی اداروںکو نہست و نابوت کرنے کے مترادف ہے چوہدری نثار کا ٹوئٹس کو زیر قاتل کہنا درست ہے لیکن اگر ان میں جرت ہے تو مریم نواز کے ٹوئٹس بند کرائیں سینٹر اعتزاز حسن نے کہا مریم نواز کو ممبر قومی اسمبلی منتخب کرنے کی کوشش کی جاری ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعظم نے پانامہ معاملے پر استعٰفی دے دیا تو ان کو سامنے لایا جائے گا دوسرے جانب حمزہ شہباز کا پتہ بھی کاٹا جارہا ہے جو ملک میں سیاست پر خاندانی وراست کے قبضے کا بہت بڑا ثبوت ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.