Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نیشنل فلم ایوارڈ سے میری حوصلہ افزائی ہوئی

By adminمئی 4, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نیرجا کیلئے نیشنل فلم خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز ملنے سےان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے کہ وہ مزید اچھی کہانی پر مبنی فلموں میں کام کریں۔سونم نے کہا کہ نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کا احساس بہت اچھا ہے،ایمانداری کی بات ہے مجھے اس کی امید نہیں تھی۔ایک سوال کہ نیشنل ایوارڈ سے کیا ان کیلئے اچھی کہانیوں پر مبنی فلموں کے دروازے کھل جائیں گے۔اس کے جواب میں سونم کپور نے کہا کہ میرے خیال میں گزشتہ2 برس سے میں اچھی کہانی پر مبنی فلموں میں ہی کام کررہی ہوں۔ مگر یقیناََ نیشنل ایوارڈ سے میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے کہ میں ایسی فلموں میں کام کروں۔اداکارہ جو نئی دہلی میں ایوارڈ وصول کریں گی نے کہا کہ میرے لئے یہ بہت اہمیت کا حامل ہے، یہ نیرجا جیسی فلموں میں کام کرنے کیلئے شاندار توثیق ہے،مگر اس کے ساتھ ہی اس بات کی بہت ضرورت ہے کہ نیرجا جیسی فلمیں مزید بنائی جائیں،جس میں انسانی جرا?ت و ہمت کے بارے میں بتایا جائے۔نیرجا جیسی فلم کے ایوارڈ جیتنے پر سونم کپور نے کہا کہ انسانی جذبہ، ہمدردی اور رحم دلی ہی ہماری زندگی کا مقصد ہونا چاہئے۔اپنے والدین اداکار انیل کپور اور سنیتا کے ساتھ بدھ کوتقریب میں شرکت کرنے والی سونم کپور نے کہا کہ میرے والدین میرے ساتھ ہیں اور میرے خیال میں وہ بہت پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ان کیلئے اور فلم کے ڈائریکٹر رام مدھوانی کیلئے بہت خوش ہیں کیونکہ رام واقعی چاہتے تھے کہ میں ایوارڈ جیتوں اور میرے والدین کو مجھ پر فخر محسوس ہورہا ہوگا۔نیرجا ایک بائیو گرافیکل تھرلر فلم تھی، جس کا پلاٹ ہوائی جہاز کے اغوائ پر مبنی تھا،اس میں نیرجا بھانوٹ کی بہادری کی کہانی بیان کی گئی، ایک ایئر ہوسٹس جو اپنی جان دے کر لوگوں کی جان بچاتی ہے۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.