Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نیب کا ہر ماہ کی آخری جمعرات کو کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ

By adminمارچ 30, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب) جسٹس جاوید اقبال کیجانب سے تمام ریجنل ڈائریکٹر جنرلز کو کھلی کچہری کے انعقاد اور عوامی شکایات کو باضابطہ طور پر خود سننے کے حوالے سے خصوصی احکامات جاری کئے گئے تھے۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے چیئرمین نیب کے احکامات کی روشنی میں ہر ماہ کی آخری جمعرات کو دوپہر 2سے 4 بجے کے دوران نیب لاہور کے دروازے عوام کےلئے کھولنے کا فیصلہ کیا تاکہ عوام اور نیب کے درمیان حائل کسی قسم کی خلیج کے تصور کا ازالہ ہو سکے۔ اسی ضمن میں ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے تیسری ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی جی نیب لاہور کیجانب سے نیب کے دائرہ کار میں آنیوالی کم و بیش تمام شکایات کو نہ صرف سنا گیا بلکہ ان پر کارروائی کے حوالے سے متعلقہ افسران کو فوری طور پر احکامات بھی صادر کئے گئے ۔کھلی کچہری میں صوبائی اداروں میں ہونیوالی بدعنوانی کے علاوہ سینکڑوں متاثرین ہاﺅسنگ سکیٹر میں ہونیوالے اربوں روپے کے فراڈ کی شکایات لے کر پہنچے۔متاثرین میں زیادہ تعداد ایڈن ہاﺅسنگ انتظامیہ کے متا©ثرین کی تھی جن سے شکایات وصول کرتے ہوئے ڈی جی نیب لاہور کا کہنا تھا کہ نیب الحمدللہ میرٹ اور صرف میرٹ کی بنیاد پر تمام کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ کسی کرپٹ حکومتی اہلکار و پرائیویٹ فرد کو عوام کی محنت سے کمائی گئی دولت لوٹنے نہیں دی جائیگی۔اس ضمن میں ہونیوالی تحقیقات کو انتہائی شفاف اور کسی بھی قسم کے دباﺅ سے بالاتر ہو کر ان پر کارروائی کی جائیگی۔ڈی جی نیب لاہور نے اس بات کا اعادہ بھی کیا کہ ملوث ملزمان کو قانون کیمطابق سخت سزا دلوائی جائیگی۔عوام اور نیب کے درمیان خلیج کو کم کرنے میں چیئر مین نیب کیجانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کو عوام کی پزیرائی حاصل ہوئی اور عوام کیطرف سے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھنے کی استدعا بھی کی گئی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.