اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کی پارٹی کے کئی لوگ تحریک انصاف سے رابطے میں ہیں اور انہوں نے چیف جسٹس سے ملاقات کے ذریعے ان لوگوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ حالات کنٹرول میں ہیں تاہم وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات کا سب سے زیادہ نقصان حکومتی پارٹی کوہو گا۔معروف اینکر رﺅف کلاسرا کا ٹی وی پروگرام میں کہنا تھا کہ چیف جسٹس بہت سیدھے ہیں اگر کوئی ان سے اس ملاقات کی بابت دریافت کرے گا تو وہ بتا دینگے۔ مجھے امید ہے کہ ملاقات میں کوئی نہ کوئی نوٹ ٹیکر ہو گا اور اس ملاقات کے منٹس بھی بنے ہونگے۔ میرے خیال سے چیف جسٹس نے ملاقات میں کسی نے کسی کو ضرور بٹھایا ہو گا کیونکہ وزیراعظم شاہد خاقان کا کوئی اعتبار نہیں وہ نواز شریف کو خوش کرنے کیلئے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

