ممبئی (اے پی پی) آسٹریلوی ویمن ٹیم کی کپتان اور سٹار بلے باز میگ لیننگ نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والی آسٹریلیا کی پہلی اور دنیا کی چھٹی کھلاڑی بن گئیں۔، انہوں نے گزشتہ روز بھارت میں جاری سہ ملکی ویمن ٹی ٹونٹی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں 47 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر 2 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، لیننگ نے 73ویں میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کئے جس میں ان کی ایک سنچری اور 10 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں، ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز انگلینڈ کی شارلوٹی ایڈورڈز کو حاصل ہے جنہوں نے 2605 رنز بنا رکھے ہیںِ، ویسٹ انڈیز کی سٹیفنی ٹیلر 2582 رنز بنا کر دوسرے، نیوزی لینڈ کی سوزی بیٹس 2452 رنز بنا کر تیسرے، انگلینڈ کی سیرا ٹیلر 2091 رنز بنا کر چوتھے اور ویسٹ انڈیز کی دیندرا ڈوٹن 2039 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

