کراچی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ کوئٹہ کو بھی پاکستان سپر لیگ میچوں کی میزبانی دی جائے،ندیم عمر کا مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال ٹورنامنٹ کے میچ حیدرآباد، پنڈی اور پشاور میں کرانے کا اعلا ن کیا ہے۔ایک انٹر ویو کے دوران ندیم عمر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے نام پر بھی غور کیا جائے کیوں کہ یہاں کے لوگ بھی سٹار کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں، ان میچز کے انعقاد سے نوجوان نسل پر اچھااثر پڑ سکتا ہے، پاکستان میں پی ایس ایل میچوں کا انعقاد پشاور اور کوئٹہ کے بغیر ممکن نہیں ہے،نجم سیٹھی نے کراچی اور لاہور میں کامیابی کےساتھ پی ایس ایل میچ کرائے جس کا پورا کریڈٹ انہیں جاتا ہے ،میرے خیال میں اس وقت لیگ محفوظ ہاتھوں میں ہے اور یہ لیگ مزید بڑی لیگ بن جائےگی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

