باربڈوس(آئی این پی)ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹاﺅن ٹیسٹ کے دوسرے روز بابراعظم اور یونس خان ”شرمناک ریکارڈ “کے مالک بن گئے۔احمد شہزاد کے آﺅٹ ہونے کے بعد بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبرپربیٹنگ کرتے ہوئے صفرپر آﺅٹ ہوئے جو کیربیئن سرزمین پر کسی بھی ٹیسٹ میں تیسرے اور چوتھے نمبرپر بیٹنگ کرنےوالے دونوں بیٹسمینوں کا ایک ساتھ صفرپرآﺅٹ ہونے کا پہلا اورمجموعی طورپر محض دوسرا واقعہ تھا۔ جب تیسرے اور چوتھے نمبربیٹنگ کرنے والے دوپاکستانی بلے باز ویسٹ انڈیزکےخلاف صفرپرآﺅٹ ہوئے۔اس سے قبل گزشتہ سال یواے ای میں کھیلی گئی پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز کے دوران اسدشفیق اور یونس خان کوئی رن بنائے بغیر جیسن ہولڈر کے ہاتھوں میدان بدر ہوئے تھے۔ملکی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کےخلاف نمبر3اور4بیٹسمینوں کا ایک ہی اننگزکے دوران صفرپرآﺅٹ ہونے کا یہ8واں واقعہ تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

