Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سگی ماں کا اپنے 3بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف

By adminمارچ 27, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ہیر کے علاقہ میں عسکری الےون میں گھر میں سوئے تےن سگے بہن بھا ئےو ں کے قتل کا معا ملہ جس کا مقد مہ مذکو ر ہ بچو ں کی ما ں اور اسکے دوست کے خلا ف در ج ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ دوران تفتےش بچو ں کی ما ں انےقہ بی بی نے اپنے بچو ں کو قتل کر نے کا عترا ف کر لےا ہے اور اس قتل میں اپنے دوست حسےن مصطفی ٰ کو شامل جر م قرا ر دےا ہے جبکہ ملزمہ نے انکشاف کےا ہے کہ زہنی دبا ﺅ کی وجہ سے نشہ کرتی ہے جبکہ مقتو ل بچے ملزم دوست کو پسند نہیں کرتے تھے ۔واضح ر ہے پو لیس کی جا نب ملزما ن کو پو لی گرا ف ٹےسٹ بھی کرا ئےں گے ہیں۔بتا ےا گےا ہے کہ24 ما ر چ کو ہےر کے علاقہ عسکری الےون میں ہو لنا ک ورادت ہو ئی جہا ں گھر میں سوئے تین معصوم بچوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا، جن میں آٹھ سالہ زین العابدین، 6 سالہ کنیز فاطمہ،4 سالہ ابرہیم شامل ہیں۔پو لیس نے مذکو ر ہ وارادت کی اےف آئی ار نمبر 201/18جو مقتو ل بچو ں کے والد قےصر کی مد عےت میں در ج کی جس کے مطا بق بچو ں کی والد ہ انےقہ بی بی اور اسکا دوست حسےن مصطفی ٰ کے ساتھ نا جا ئز تعلقات تھے جس وجہ سے گھرےلو ں نا چا قی پر ملزمہ انےقہ نے شوہر قےصر سے خلع لےا اور سوچی سمجھی سازش کے تحت اپنے بچو ں کو قتل کےا جس پر پو لیس نے دو نو ں ملزمان کو حرا ست میں لےا اور تفتےش کا دا ئر وسع کےا گےا تو دوران تفتےش ملزمہ انےقہ ولد رشےد نے اپنے دوست حسےن مصطفی جو گا رڈن ٹاﺅن کا ر ہا ئشی ہے اور ر ےنٹ اے کا ر کا کاروبا رکرتا ہے کو پسند کر تی ہے اور شاد ی کرنا چا ہتی ہے ۔ ملزمہ نے دوران تفتےش انکشاف کےا کہ سابق شوہر اپنے کا م کے سلسلہ میں کرا چی ر ہتا تھا اس دوران کرا ےہ پر گا ڑی چا ہےے تھی جو حسےن ر ےنٹ اے کا ر سے مگوائی اس دوران مذکو ر ہ ر ےنٹ اے کا ر کے ما لک حسےن مصطفی ٰ سے دوستی ہو گئی اور اچھے تعلقات ہو گئے اس دوران شوہر سے خلع لے لےا ، جبکہ ےہ سارا معا ملہ ملزمہ انےقہ کے والد ر شےد کے علم میں آےا تو اس نے ملزمہ کو بہت منع کےا کہ اےسا نہ کر لےکن اگر تم نے اےسا کےا تو مےرا تم سے لا تعلقی کر لو گا جس کا ملزمہ پر کو ئی اثر نہیں ہوا اورملزمہ اپنے حسےن مصطفی کے ساتھ مل کر عسکری الےون میں ماہا نہ 25ہزا ر رو پے کا فلےٹ کرا ےہ پر لے لےا اور ر ہا ئش پزےر ہو گئی ۔ ملزمہ نے دوران تفتےش انکشاف کےا کہ جب وہ عسکری الےو ن میں ر ہا ئش پزےر ہو ئی تو اس دوران حسےن مصطفی ٰکا آنا جا نا مسلسل شروع ہو گےا جس کا بچو ںکو نا گزےر لگتا تھا اور اکثر اقات بچے حا لت غےر میں بھی اپنی ما ں کو د ےکھتے تو ملزم حسےن مصطفی ٰ کو برا بھلا کہتے اور اپنے حقےقی والد قےصر کو فو ن کر کے بھی بتا تے تھے ۔ ملزمہ دوران تفتےش کہا کہ ملزم سے کئی با ر شاد ی کا تقاضہ کےا لےکن اس نے ےہ کہا کہ تمہا رے بچے ہیں مجھے اچھا نہیں سمجھتے اور میں اےک اچھے خا ندا ن سے تعلق ر کھتا ہو ں اور مےرے بھا ئی بہن تمےں بچو ں کے ساتھ تسلےم نہیں کر ئےں گئے ۔ اگر تم اپنے بچے اس کے والد کو دے دو تو پھر میں تم سے شادی کر سکتا ہو ں ، خاتو ن نے دوران تفتےش انکشاف کےا کہ میں اپنے سابق شوہر قےصر سے بچو ںکو لےنے کا تقاضہ کےا لےکن اس نے بھی ٹال مٹول کردےا جس پر گزشتہ اےک ما ہ سے بچو ںکی وجہ سے حسےن مصطفی ٰ سے شادی کی با ت پر دو د فعہ شد ےد جھگڑا بھی ہوا ، خاتون کا کہنا ہے کہ وہ زہنی دبا ﺅ کا شکا ر تھی جس کے لئے مختلف طرےقے کے نشے کرتی تھی جس میں کو کےن اور ہےرو ن کا نشہ بھی شامل ہے ۔ ملزمہ نے تفتےش کے دوران بتا ےا کہ تقرےبا ً اےک ما ہ سے بچو ں کو اپنے را ستہ سے ہٹا نے کا پلا ن بنا ر ہی تھی اور وقوعہ سے دوروز قبل ملزم حسےن مصطفی ٰ سے شد ےدلڑا ئی ہو ئی جس وجہ سے نشے کےا تھا اس دوران حسےن مصطفی ٰ کو کہا کہ بچو ں کو قتل کر د ےتے ہیںجس پردو نو ں ملزما ن نے با قاعدہ نجی ٹی وی پر کرا ئم شوپرو گرا م بھی د ےکھے اور وقوعہ کے روز بچو ں کو صبح نشہ آوار ادوےا ت دودھ میں دی گئی اور پھر انےقہ نے ان کو با ری با ری تےنو ں معصو م بچو ں کو گلا دبا کر قتل کردےا اور پو لیس کو گمرا ہ کر نے کے لئے اپنے ہا تھ کی کلا ےا چھری سے کا ٹی اور کہا کہ نا معلوم افرا د نے بچو ں کو قتل کردےا اور مجھے بھی قتل کر نے کی کو شش کی ۔پو لیس نے ملزما ن کا پو لی گرا ف ٹےسٹ بھی کرواےا ہے جس سے با قاعد ہ طو ر پر ملزما ن کو گرفتا ر کر لےا جا ئے گا ۔ اس حوالے سے انچا رج ہو می سائےڈانسپکٹر طارق ظفر نے خبرےں کو بتا ےا کہ ملزمہ نے دوران تفتےش اپنے بچو ں کو قتل کر نے کا اعترا ف کر لےا ہے جبکہ وہ حسےن مصطفی کو شر ےک جر م قرا ر دے ر ہی ہے اور اس کا کہنا ہے حسےن مصطفی نے مےرے بچو ں کو نشہ آوار دودھ دےا تھا اور بچو ں کا گلا خود دبا ےا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ مزےد تفتےش جا ر ی ہے ۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.