اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مجھے(ن) لیگ سے نکلوانے میں چودھری نثار کا ہاتھ تھا، مگر ان کو (ن) لیگ سے علیحدہ کرکے نقصان ہوگا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہناتھا کہ چودھری نثارنے خودکہامریم نوازکے ساتھ کام نہیں کریں گے جبکہ مجھے نہیں چودھری صاحب کے پاس کون سے راز ہیں؟میں چودھری نثارکوجانتا ہوں ان کااحترام ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیرداخلہ غصے میں ایسی باتیں کرجاتے ہیں لیکن ان کابیانیہ مختلف ہے جبکہ میری گفتگوکوسیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیاگیا حالانکہ میں 12 بارایم این اے بنا لیکن ایک بارٹکٹ کیلئے درخواست نہیں کی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

