لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں سیاسی ہلچل جاری ہے اور کوئی سیاستدان عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے تو کوئی ملک سے باہر بیٹھا ہے لیکن ایسے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کی دوسری شادی کی خبر نے تہلکہ مچا دیا ہے اور ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا ہے۔معروف سینئر صحافی مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نواز شریف کے داماد کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آنے والی ہیں اور یہ داماد مریم نواز شریف کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نہیں بلکہ دوسری صاحبزادی کے شوہر اور اسحاق ڈار کے بیٹے ہیں۔مبشر لقمان نے کہا کہ ” ارشد شریف نے جس پریس کانفرنس کا خدشہ ظاہر کیا ہے وہ اگر ہو گئی تو پورے شریف خاندان کو لے کر ڈوبے گی۔ اور بہت سی ایس چیزیں جس میں اسحاق ڈار کے اپنے بیٹے سے متعلق بھی بہت خبریں ہیں جن میں ان کی دوسری شادی سے متعلق اور دیگر چیزوں سے متعلق خبریں بھی شامل ہیں۔ اور یہ وہی بیٹا ہے جو نواز شریف کا داماد بھی ہے، میں اس بیٹے کی بات کر رہا ہوں۔“
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

