لاہور(وقائع نگار) قانون ختم نبوت بحال کروانا اعزاز ہے، مجرم تبدیلی کرنے والے ہیں۔ قوم ختم نبوت کے مجرموں اور شہدائے فیض آباد کے قاتلوں کیخلاف رپورٹ اور سزا کی منتظر ہے۔ فیض آباد معاہدے پر عمل درآمد نہ کرکے ملکی حالات خراب کرنے کی خطرناک سازش کی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری اور تحریک لبیک یارسول اللہ کے دیگر قائدین نے کیا ہے۔ انہوں نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک لبیک یارسول اللہ اپنا عظیم اور پاکیزہ مشن جاری رکھے گی اور د ین اسلام اور وطن عزیز کےلئے کردار ادا کرتی رہے گی۔ علامہ خادم حسین رضوی اور پیر محمد افضل قادری نے کہا کہ گرفتاریاں مشن سے نہیں ہٹا سکتیں، تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالتکےلئے جانیں قربان کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے مدارس خانقاہوں اور علماءومشائخ کی طرف سے فیصلہ کیا گےا ہے کہ اگر معاہدہ فیض آباد کی پاسداری نہ کی گئی تو راست اقدام اٹھایا جائےگا جس کے نتائج کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
- انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟
- فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
- ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت
- تصویر ایڈٹ کرنے پر خاتون کو سیاسی پارٹی سے نکال دیا
- اداکارہ رمشا خان اور خوشحال خان نے شادی کرلی؟
- سونم کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کردی
- دھرندھر کا اسکرپٹ چوری شدہ نکلا، معروف فلمساز نے بڑا دعویٰ کردیا
- کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی نے 472.1 ملین روپے خزانے کو واپس کردیے
- ٹرانزٹ یا متبادل راستوں سے آنے والی شپمنٹس پر وار سرچارج نہیں لگے گا، ایجنٹس کی تصدیق
- واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروانے کی تیاری کرلی
- جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان
- اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ آگیا Apr 03, 2026 | 18:12:PM
