Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عماد وسیم کی غیر موجودگی میں مورگن کراچی کنگز کے کپتان مقرر

By adminمارچ 15, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

شارجہ(آئی این پی) عماد وسیم کی انجری کے باعث میچ میں عدم شرکت کی وجہ سے اوئن مورگن کو ان کی جگہ کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم کو ڈاکٹروں نے عماد وسیم کو ایک سے دو روز مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔

عماد وسیم لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے 19ویں اوور میں سہیل خان کا کیچ لیتے ہوئے سر کے بل گرگئے تھے جس کے بعد انہیں گرانڈ سے اسٹریچر پر لے جایا گیا۔مورگن قومی کرکٹ ٹیم میں خدمات کی وجہ سے اب تک پی ایس ایل تھری کا حصہ نہ بن سکے تھے تاہم اب انہوں نے دبئی میں کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔این مورگن کی شمولیت کے بعد کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن مزید مضبوط ہوگی۔کراچی کنگز نے اب تک ایونٹ کے 8 میچز کھیلے ہیں اور اسے مزید 2 میچز کھیلنا ہیں جب کہ پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز 9 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔کنگز اگلا میچ 15 مارچ کو پشاور زلمی کے خلاف ہوگا۔دوسری جانب میڈیا سے گفتگو میں مورگن نے پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونے والے میچز میں عدم دستیابی کا اعلان کیا ہے۔مورگن کا کہنا تھا کہ وہ دسمبر سے سفر کررہے ہیں اور گھر جاکر اپنے اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ سال پی ایس ایل فائنل کافی مثبت تھا، پاکستان میں کرکٹ واپس آرہی ہے، امید ہے جلد پوری کرکٹ پاکستان میں ہوگی۔مورگن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.