ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی سپر اسٹار 67 سالہ رجنتی کانت یوں تو نہ صرف ریاست تامل ناڈو بلکہ پورے جنوبی بھارت میں کروڑوں افراد کے حقیقی ہیرو ہیں۔فلموں میں سیاست کی شعبدہ بازیاں دکھانے کے بعد 2017 کے آخری دن رجنی کانت نے سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات سے قبل پارٹی بناکر سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔اسی طرح اب رجنی کانت نے 2018 کی پہلی سہ ماہی شروع ہوتے ہی سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی کو بڑھاتے ہوئے فیس بک اور اس کی ذیلی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کو جوائن کرلیا۔تاہم اب انہوں نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے پہلے انسٹاگرام اور اس کے بعد فیس بک کو بھی جوائن کرلیا۔
حیران کن طور پر انہیں کے دونوں اکانٹس کو محض چند منٹ بعد ہی کمپنی نے تصدیق شدہ اکانٹ قرار دیتے ہوئے ان کے اکانٹس کو بلیو مارک دے دیا۔رجنی کانت نے 4 دن قبل انسٹاگرام کو جوائن کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی ہی ایک مقبول فلم کا ڈائلاگ لکھا۔اگرچہ سپر اسٹار کی اس تصویر کو 4 دن کے اندر محض 34 ہزار سے زائد افراد نے لائیک کیا، تاہم چند ہی دن میں ایک ہی پوسٹ کے اندر ان کے فالور کی تعداد 54 ہزار سے بڑھ گئی۔رجنی کانت نے انسٹاگرام پر 2016 میں آنے والی اپنی پولیٹیکل تھرلر ڈرامہ فلم کبالی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسی فلم کا ڈائلاگ لکھا کہ انہیں بتا دو کہ میں آچکا ہوں۔علاوہ ازیں 2 مارچ کو ہی رجنی کانت نے فیس بک پر بھی اپنا اکانٹ بنایا، جسے اب تک 14 لاکھ سے زائد افراد لائی کر چکے ہیں#/s#
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

