Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مداح نے مرنے سے پہلے ساری جمع پونجی سنجے دت کے نام کردی

By adminمارچ 7, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت میں ایک مداح نے مرنے سے پہلے اپنی ساری جمع پونجی اداکار سنجے دت کے نام کرکے سب کو حیران کردیا۔دنیا بھر میں بڑے بڑے اسٹار مرنے سے پہلے اپنی ساری ا?مدنی غریبوں یا کسی چیریٹی ادارے کے نام کرتے ہیں لیکن بھارت میں ہمیں اس کے برعکس مثال نظر ا?ئی۔ممبئی کے پوش ترین علاقے مالابار ہلز کی رہائشی ایک خاتون نشی ہرش چندرا تری پاتھی نے مرنے سے قبل تمام بینک اکاو¿نٹس اور لاکرز بالی وڈ اداکار سنجے دت کے نام کردیئے۔62 سالہ خاتون جنوری میں طویل علالت کے باعث انتقال کرچکی ہیں لیکن مرنے سے قبل انہوں نے بینک کو کئی مرتبہ خط لکھ کر سنجے دت کو اپنے بعد جائیداد کا حق دار ٹھہرایا اور ان کے گھر کا پتہ بھی پالی ہل باندرہ کا دیا جہاں وہ رہائش پذیر ہیں۔خاتون مداح کے گھر والے بھی سنجے کے نام بینک اکاو¿نٹس کرنے سے بے خبر تھے اور اس کی اطلاع انہیں وکیل نے ا?خری رسومات کے موقع پر دی۔رپورٹس کے مطابق سنجے دت کو بھی بینک کی جانب سے 29 جنوری کو فون کرکے اکاو¿نٹس ان کے نام ٹرانسفر کرنے کے لیے قانونی کارروائی پوری کرنے کا کہا گیا جس پر وہ حیران رہ گئے۔سنجے دت نے بھی بینک کو خط لکھ کر اکاو¿نٹس اور لاکرز کا سامان خاتون کے گھر والوں کے حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔ابھی تک خاتون کے اکاو¿نٹس اور لاکرز میں موجود اثاثوں کی مالیت کی معلومات سامنے نہیں ا?ئی ہیں تاہم بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نشی تریپیتھی کے مالابار ہلز کے جس فلیٹ میں والدہ اور بہن بھائیوں کے ساتھ رہائش پذیر تھیں اس کی مالیت کم از کم 10 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 17 کروڑ پاکستانی) سے زائد ہے۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.