خوشبوؤں کے شہر میںآجکل فیشن کی بہاریں عروج پر ہیں جہاں پیرس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور موسمِ سرما کے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش جاری ہے۔

2018-2019 کے ان ملبوسات میں جہاں ایک طرف اسٹائل کا مکمل خیال رکھا گیا ہے وہیں رنگوں کی چناؤ میں بھی خواتین کی پسند کو مدِ نظر رکھ کر کلیکشن تیار کی گئی ہیں۔


