اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہم بولتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ عدلیہ ایگزیکٹیو اتھارٹی میں مداخلت کررہی ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مارگلہ ہلز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سی ڈی اے کے قواعد و ضوابط نہ ہونے پر وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری کو فوری طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگر وزیرِ کیڈ کسی میٹنگ میں بھی ہیں تب بھی ان کو بلائیں، یہ لوگ خود بھی کام نہ کریں اور ہمیں بھی نہ کرنے دیں، پھر کہا جاتا ہے کہ عدلیہ ایگزیکٹو کے کام میں مداخلت کررہی ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہم کس کے کام میں مداخلت کرتے ہیں؟، ہم کسی کو چھوڑیں گے نہیں، ہمیں بتائیں کہ قواعد و ضوابط کی عدم تیاری کا ذمہ دار کون ہے، جن کا کام ہے انہوں نے کیا نہیں، اگر عوام کی خدمت کرنے آئے ہیں تو خدمت کریں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

