ممبئی(بی این پی )بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ابھی تک ان کی زندگی پر فلم کے حوالے سے حتمی طور پر کچھ بھی طے نہیں ہوا ۔روہت شیٹی کی جانب سے فلم بنانے میں دلچسپی کے حوالے سے ثانیہ مرزا نے کہاکہ میں نے کچھ لوگوں سے اس بارے میں سنا ہے لیکن حتمی طور پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ تاہم ان کے ساتھ ہماری بات چیت جاری ہے۔ثانیہ مرزا نے ایک فیشن شو میں حصہ لیا تاہم اس بارے میں انھوں نے کہا کہ میں فیشن کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی، اس سلسلے میں اپنی بہن کی مشکور ہوں وہی میری مدد کرتی ہے۔اپنے لباس کے بارے میں ثانیہ نے کہاکہ میں وہی پہننا پسند کرتی ہوں جس میں خود کو آرام دہ محسوس کروں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

