ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کی میگا بجٹ فلم ’2.0‘ کا ٹیزر ریلیز ہونے سے پہلے ہی ا?ن لائن لیک ہوگیا۔رجنی کانت اور اکشے کمار کی سائنس فکشن فلم ’2.0‘ بھارت کی سب سے زیادہ بجٹ والی فلم ہے جس پر 450 کروڑ کی لاگت ا?ئی ہے۔فلم میں رجنی کانت اور اکشے کمار پہلی بار ایک ساتھ نظر ا?ئیں گے جب کہ فلم میں مداحوں کو ان دونوں کے ایک سے زائد روپ دیکھنے کو ملیں گے۔عامر خان نے رجنی کانت اور اکشے کی درخواست رد کردی فلم کی نمائش اب تک مسلسل 5 مرتبہ ملتوی کی جاچکی ہے اور فلمساز دیوالی کے موقع پر فلم کی ریلیز کے خواہش مند ہیں لیکن عامر خان کی ’ٹھگز ا?ف ہندوستان‘ کی وجہ سے ’2.0‘ کی ریلیز پر سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں۔بھارتی میگا بجٹ فلم ریلیز کی تاریخ نہ ملنے کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے اور فلم کا ٹیزر جاری ہونے سے پہلے ہی ا?ن لائن لیک ہوگیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

