اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹ انتخابات میں برتری حاصل کرنے کے بعدایوان بالامیں پاکستان مسلم لیگ(ن) اکثریتی پارٹی بن گئی ہے اور اپنی اتحادی جماعتوں کی حمایت اور ا?زاد امیدواروں کی حمایت ملنے کی صورت میں چیئرمین اور ڈپٹی چئیرمین کے عہدے ا?سانی سے حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے۔تازہ ترین نمبر گیم کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلیے کسی بھی جماعت کوکم از کم 53ووٹ درکار ہیں۔ مسلم لیگ(ن) اپنے اتحادی پی کے میپ،نیشنل پارٹی اور جے یو ا?ئی ف کو ساتھ ملائے تو ان کے ارکان کی تعداد 47بنتی ہے، ن لیگ ایم کیو ایم یا ا?زاد امیدواروں کو اپنے ساتھ ملا کر(ن) لیگ با ا?سانی یہ دونوں عہدے اپنے نام کرسکتی ہے۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حمایت سے سینیٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے 15 امیدواروں کی (ن) لیگ میں شمولیت کے اعلان کے بعد ایوان بالا میں(ن) لیگ کے ارکان کی مجموعی تعداد 33تک پہنچ جائے گی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 21سیٹوں کے ساتھ دوسرے اور پی ٹی ا?ئی 12سیٹوں کے ساتھ تیسرے پر ہوگی اس لحاظ سے فاٹا کے ا?زاد اور اتحادیوں کی حمایت سے (ن) لیگ چئیر مین سینیٹ بنانے کی پوزیشن میں بھی ا?گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

