Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آغا سلمان — پی ایس ایل 3 سے ابھرنے والا ایک اور نیا ٹیلنٹ

By adminمارچ 3, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان (ویب ڈیسک) سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں یوں تو لاہور قلندرز کو مسلسل شکست کا سامنا ہے لیکن اس ٹیم نے پاکستان کرکٹ میں ایک باصلاحیت کھلاڑی آغا سلمان کو ضرور متعارف کروایا ہے۔لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آغا سلمان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور  48 رنز بنائے۔لاہور سے تعلق رکھنے والے آغا سلمان نے اپولو کرکٹ کلب سے کرکٹ کھیلنی شروع کی اور 2013 میں اپنا ڈیبیو کیا۔انہوں نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور پی ایس ایل 3 کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو سپر اوور میں شکست دیدیآغا سلمان کا کہنا تھا کہ ‘انہیں کافی افسوس ہے کہ ان کی ٹیم اب تک ایک بھی میچ نہیں جیت سکی، اگر میں آؤٹ نہ ہوتا تو امید تھی کہ ہم میچ جیت جاتے’۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ٹیم پہلا میچ ہاری تو انہیں دو راتوں تک نیند نہیں آسکی تھی، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ‘ممکن ہے کہ آج بھی انہیں نیند نہ آئے’۔آغا سلمان نے امید کا اظہار کیا کہ وہ پُر امید ہیں کہ مستقبل میں وہ مزید اچھی کارکردگی دکھائیں گے اور ان کی ٹیم میچز جیتے گی۔جب ان سے لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکولم کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ‘وہ ایک بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے ساتھ رہ کر ان سے جو کچھ بھی سیکھتا ہوں اس کو میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا، لیکن میں فخر محسوس کرتا ہوں کہ مجھے اتنے بڑے بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے اور سیکھنے کا موقع ملا ہے’۔پی ایس ایل کے حوالے سے آغا سلمان کا کہنا تھا کہ ‘یہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے جس سے قومی کرکٹ کا حصہ بننے میں آسانی ہوگئی ہے اور وہ کوشش کر رہے ہیں کہ آگے اپنی پرفارمنس مزید بہتر کریں اور جلد قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوجائیں’۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.