ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ مجھے اپنے بال بہت پسند ہیں اور میں ان کا بہت کیال رکھتی ہوں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق
باقی صفحہ5بقیہ نمبر24
ودیا بالن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے اپنے بال بہت پسند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بالوں کی حفاظت کیلئے دیسی ٹوٹکوں پر 100 فیصد یقین ہے۔

