دبئی (ویب ڈیسک)ڈاکٹر نے گھٹنے کی تکلیف کے باعث کراچی کنگز کے اسٹار آل راو¿نڈر شاہد آفریدی کو 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔شاہد آفرید ی کو گزشتہ کئی روز سے گھٹنے میں تکلیف تھی جس کے باعث وہ گزشتہ میچ بھی مکمل نہیں کھیل پائے تھے۔شاہد آفریدی کے گھٹنے کی ایم آر آئی میں بھی سوجن سامنے آئی ہے جس کےبعد ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔شاہد آ?فریدی نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے فینز سے معذرت خواہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ گھٹنے کی ایم آر آئی رپورٹ کرائی ہے ، دعاو¿ں کی درخواست ہے اور امید ہے کہ جلد فٹ ہو کر دوبارہ ایکشن میں نظر آو¿ں گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کے مشورے کے بعد امکان ہے کہ شاہد آفریدی دو سے تین میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی نہ کر پائیں۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے اب تک اس ٹورنامنٹ میں تین میچز میں 6 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں اور وہ عمران طاہر کے بعد عمید آصف کے ہمراہ سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

