Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مکی سپر لیگ میں نیا ٹیلنٹ نظر نہ آنے پر فکر مند

By adminمارچ 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
cricket in gi
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

شارجہ(نیوزایجنسیاں)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھرنے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونے کے ناطے وہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل تھری میں ایک دو کھلاڑی ان کی نظر میں ہیں تاہم فی الحال وہ نام لے کر کسی بھی کھلاڑی پر غیر ضروری دباو¿ نہیں ڈلنا چاہتے، البتہ مکی آرتھر نے واضح کیا کہ پی ایس ایل تھری میں اب تک حسن علی، شاداب خان یا فخر زمان جیسا ٹیلنٹ نظر نہیں آیا۔مکی آرتھر نے کہا کہ ابھی تو پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوا ہے، کافی میچز باقی میں، امید ہے لیگ کے اختتام تک ایک دو اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے۔مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں مقابلے کا معیار دیگر لیگز کی نسبت کافی بلند ہے۔میڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ گزشتہ روز انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن نے بھی یہ بات کہی ہے کہ پی ایس ایل میں شامل تمام ٹیموں کا بولنگ اٹیک انتہائی زبردست ہے۔مکی آرتھر نے کہا کہ ہر ٹیم میں بہت سے غیر ملکی کرکٹرز موجود ہیں جس سے پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی کرکٹرز کے ساتھ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے، انہیں معلوم ہورہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کا پریشر کیسا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک بہترین کرکٹ لیگ ہے، پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو دنیا کے بہترین کرکٹرز اور کوچز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کا موقع مل رہا ہے، ہماری کوشش بھی یہی ہے کہ نوجوان ٹیلنٹ ان کے تجربے سے زیادہ سے زیادہ سیکھے، آنے والے دنوں میں یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوگا۔شاہد آفریدی کی کراچی کنگز میں شمولیت اور میدان میں ان کے انرجی سے بھرپور پرفارمنس کے حوالے سے مکی آرتھر نے کہا کہ انہیں شاہد آفریدی کو اتنا زیادہ پرجوش دیکھ کر حیرت نہیں ہوئی کیوں کہ شاہد آفریدی بہترین کھلاڑی ہیں۔مکی آرتھر نے کہا کہ شاہد آفریدی کی آمد سے کراچی کنگز کے اسکواڈ میں مقابلے کی فضا بہت اچھی ہوگئی ہے، آفریدی ایسے کھلاڑی ہیں جو ہمیشہ حریف کو سخت مقابلہ دیتے ہیں۔کراچی کنگز کے کوچ نے کہا کہ شاہد آفریدی میں اب بھی وہ چاہت موجود ہے، وہ میچز جیتنا چاہتے ہیں، اچھی پرفارمنس دینا چاہتے ہیں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ پاکستان کرکٹ ٹیم میں فیلڈنگ کا معیار بہتر کرنے کے لیے کافی متحرک رہتے ہیں اور شاہد آفریدی نے پی ایس ایل تھری کا بہترین کیچ پکڑا ہے تو کیا آپ چاہیں گے کہ آفریدی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے کر ٹیم میں واپس آجائیں تو مکی آرتھر نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ”میرا خیال ہے کہ آفریدی نے اپنا فیصلہ لے لیا ہے“۔

مکی آرتھر نے پی ایس ایل تھری میں فیلڈنگ کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لیگ میں نوجوان کھلاڑی بھی بہترین فیلڈنگ کا مظاہرہ کررہے ہیں، فیلڈنگ کا معیار بگ بیش سے بھی اچھا نظر آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسی معیار کی فیلڈنگ وہ پاکستان کی قومی ٹیم میں دیکھنا چاہتے ہیں جو انہیں پی ایس ایل میں نظر آرہی ہے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس کا فائدہ پاکستان کرکٹ کو ضرور ہوگا، میں لیگ کا معیار دیکھ کر بہت خوش ہوں۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.