دبئی(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کرکٹ میدانوں میں واپسی کا اعلان کردیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں نام نہ آنے کے باعث دلبر داشتہ ہوکر کرکٹ چھوڑ چکے تھے لیکن اب دوبارہ کرکٹ شروع کردی ہے ،عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ وہ رواں برس فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلیں گے اور فارم اور فٹنس برقرار رہی تو ان کے چاہنے والے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں انہیں آل رانڈر کے طور پر واپسی کرتا دیکھیں گے ۔عبدالرزاق پی ایس ایل 3 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے بالنگ کوچ ہیں،انہوں نے آخری بار 2013 میں پاکستان کی نمائندگی کی ،عبدالرزاق نے 46 ٹیسٹ، 265 ون ڈے اور 32 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کر چکے ہیں ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

