ماسکو(آئی این پی)ممنوعہ دوا کھانے کا اعتراف کرنے والی روسی حسینہ کی سزا ختم ہو گئی،ٹینس کوئن ماریا شراپووا ایک بار پھر ٹینس کورٹ میں قدم رکھیں گی اورآج سے اپنا کھیل دکھائیں گی۔پندرہ ماہ کی لگی پابندی کے بعد کورٹ میں دوبارہ قدم رکھنے والی روسی حسینہ اپنے کریئر کے سب سے مشکل چیلنج کا سامنا کرنے کو تیارہیں۔29 سال کی ماریا شیراپووا نے جرمنی میں آج سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کمر کس لی جس کے لیے انہیں وائلڈ کارڈ دیا گیا ہے۔ماریا کی ٹینس کورٹ میں واپسی پرکچھ لوگ ناراض ہیں لیکن ان کے مداح بے حد خوش ہیں۔مارچ 2016 میں ممنوعہ دوا کے استعمال کا اعتراف کرنے کے بعد ماریا پردو سال کی پابندی لگی تھی لیکن اپیل کے بعد ان کی پابندی کا دورانیہ 15 ماہ کر دیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

