تازہ تر ین

امریکی جانباز نے ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے اپنی کرتب بازی کے جوہر دکھا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیو یار ک(ویب ڈیسک) امریکی جانباز نے ہزاروں فٹ بلند پہاڑ سے آزادانہ چھلانگ لگائی اور ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے نصب کئے گئے گیس کے غبارے کو کمال مہارت سے ہٹ کیا کہ غبارہ پھٹ گیا۔ا±س کے اندر بھری چمک فضا میں بکھر گئی اور یوں امریکی ونگ سوٹ پائلٹ نہ صرف ایسا کارنامہ انجام دینا والا پہلا کھلاڑی بن گیا بلکہ اپنے اس اسٹنٹ سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا اور خوب داد سمیٹی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv