Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

میسی نے بارسلوناکوریال میڈرڈپرفتح دلوادی

By adminاپریل 25, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

میڈرڈ(آئی این پی) اسپینش فٹبال لیگ میں روایتی حریف بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں بارسلونا نے 2-3 سے کامیابی اپنے نام کرلی۔امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد ملنے والے انجری ٹائم میں فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرایا۔یہ میچ میں لائنل میسی کا دوسرا گول تھا جس کے ساتھ میسی نے اپنے کیریئر کے 500 گول بھی مکمل کرلیے ہیں۔ریال میڈرڈ کے ہوم گراو¿نڈ برنابیو میں کھیلے جانے والے میچ کا پہلا گول ریال میڈرڈ کے کیسمیرو نے 28 ویں منٹ میں کیا جسے بارسلونا کے لائنل میسی نے 33 ویں منٹ میں ہی برابر کردیا۔کھیل کے 73 ویں منٹ میں بارسلونا کے راکیٹک نے گیند کو جال کی راہ دکھا کر اپنی ٹیم کو برتری دلادی لیکن یہ زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی اور 85 ویں منٹ میں میڈرڈ کے روڈریگوئز نے مقابلہ دو دو سے برابر کردیا۔90 منٹ کا کھیل مکمل ہونے پر مقابلہ 2-2 سے برابر تھا تاہم اضافی انجری ٹائم میں لائنل میسی نے اپنا جادو دکھاتے ہوئے فیصلہ کن گول اسکور کردیا اور ٹیم کو فتح دلادی۔اس کامیابی کے ساتھ اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ 75 ، 75 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریکر میں بارسلونا کو برتری ہے البتہ لیگ میں بارسلونا کو مزید 5 جبکہ ریال میڈرڈ کو 5 میچز کھیلنے ہیں اور ٹائٹل کسی کے بھی نام ہوسکتا ہے۔میچ کے دوران میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو کئی موقعے ملے تاہم وہ گول نہ کرسکے۔واضح رہے کہ ریال میڈرڈ اور بارسلونا کے درمیان اب تک جتنے بھی میچز ہونے ہیں ان میں لائنل میسی سب سے زیادہ 23 گولز کرنے کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے درمیان ہونے والے میچز کو ‘ایل کلاسیکو’ کہا جاتا ہے۔لائنل میسی گزشتہ 10 لیگ میچز میں 14 گولز کرچکے ہیں جبکہ وہ اسپینش لیگ میں 31 گولز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ہیں۔رواں سیزن میں میسی نے 46 میچز میں بارسلونا کی نمائندگی کی جن میں انہوں نے 47 گولز کیے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.