دبئی(ویب ڈیسک)وینا ملک اور ان کے خاوند کے درمیان تلخیاں اور خلیج بڑھ چکی ہے لیکن اسد خٹک اب بھی پرامید ہیں کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو جائیں گے اور وینا ملک اپنا فیصلہ واپس لے لیں گی۔ انہوں نے اسکا اظہار حالیہ ٹویٹ میں بھی کیا ہے۔اسد بشیر خٹک نے وینا ملک سے متعلق جذبات کا اظہار کرنے کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرکا سہارا لیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ انشاء اللہ تمام معاملات جلد حل ہوجائیں گے۔ مجھے اللہ پر پورا یقین ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

