لاہور (ویب ڈیسک)پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے معروف گلوکارعاطف اسلم نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو خوبصورت تحفہ دیا۔ عاطف اسلم کا نیا گانا ”یونہی “گزشتہ روز ریلیز کردیا گیا۔ گانے کی عکس بندی مکمل طور پر ترکی میں کی گئی ہے اور اس میں کوئی بھی بھارتی شامل نہیں۔عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ میں نے منفرد انداز میں اپنے مداحوں کو اپنی 34 ویں سالگرہ کا تحفہ دیا ہے امیدہے انہیں پسندآئے گا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

