Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آصف زرداری کا بھلا ہو، پیپلز پارٹی کا سوا ستیا ناس کردیا

By adminجنوری 28, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
saad rafiq
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا بھلا ہو جنہوں نے خود پیپلزپارٹی کا سوا ستیا ناس کردیا، جب کہ آج شہر قائد کباڑ خانہ اور لاہور مثالی شہر بن گیا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ 4 سال محنت اور دیانتداری سے ملک کی خدمت کی، ترقیاتی منصوبے بلا تفریق مکمل کیے، کراچی کا امن بحال کیا، بلوچستان میں لوگوں کو پہاڑوں سے اتار کر قومی دھارے میں شامل ہونے پر مجبور کردیا لیکن کچھ مفاد پسند عناصر کو پاکستان بالخصوص مسلم لیگ(ن) کی کامیابیاں ہضم نہ ہوئیں۔سعدرفیق کا کہنا تھا کہ گزشتہ ساڑھے 4 سال میں مسلم لیگ (ن) پر ہر طرح کے حملے کیے گئے، کبھی دھرنے دیئے گئے کبھی کینیڈا کے مولوی کو بلالیا گیا، ہم کسی ادارے یا شخصیت کے مخالف نہیں، ججز بحالی تحریک میں نواز شریف ہی سب سے آگے تھے، مگر عوام کے منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دے دیا گیا اور جب ہم نے عدالتوں سے انصاف کے لئے احتجاج کیا تو ہم پر اداروں پر حملوں کے الزام لگائے گئے، ہم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا اور حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، وہ اور لوگ ہیں جو مشکل وقت میں بھاگ جاتے ہیں، ایسے نہیں ہوتا کہ ڈینگی پشاورپرحملہ کرے تو آپ پہاڑوں پر چڑھ جاو¿، جب وقت گزر جاتا ہے آپ باہر نکل آتے ہو، جو چوہوں اور مچھروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے وہ شیر کا مقابلہ کیا کریں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان پارلیمنٹ میں آتے بھی نہیں، ساری مراعات اور تنخواہیں بھی لیتے ہیں اور پھر اسی پارلیمنٹ پر لعنتیں بھی بھیجتے ہیں، کسی کو لعنت دینا اچھی بات نہیں ہے، آپ کا لاہورکا جلسہ اسی لیے ناکام ہوا کہ لوگوں کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی دور میں کراچی ملک کے تمام شہروں میں سب سے آگے تھا لیکن آج شہرقائد کباڑ خانہ اور لاہور مثالی شہر بن گیا ہے، آصف زرداری کا بھلا ہو جنہوں نے پیپلزپارٹی کا سوا ستیا ناس کردیا۔سعدرفیق کا کہنا تھا کہ ہم ایک دوسرے کے دشمن نہیں صرف مخالف ہیں، پاکستان موجودہ وقت میں کسی مہم جوئی کا متحمل نہیں ہوسکتا، ملک خطرے میں ہے امریکا اور بھارت ہمارے خلاف ہیں، بھارت کوسی پیک ہضم نہیں ہورہا افغانستان سے ٹھنڈی ہوا نہیں آرہی، ہمیں ایک دوسرے کو معاف کرکے ملک کے لیے سوچنا ہوگا، دانشمند لوگوں کوچاہیے کہ وہ ہوش مندی سے معاملات کوٹھیک کریں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.