راولپنڈی(ویب ڈیسک )نانگا پربت میں محصوردو غیر ملکی کوہ پیماوں کی مدد کے لئے پاک فوج کے آپریشن جاری ہے جس میں دو ہیلی کاپٹر اور چار ریسکیو اہلکار شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک آرمی کے2ہیلی کاپٹر4اہلکاروں کے سا تھ نانگاپربت میں محصور غیر ملکی کوہ پیماوں کی مدد کے لئے آپریشن جاری ہے ،مرد و خاتون کو ہ پیمانانگاپربت کی چوٹی سرکرنے کیلیے گئے پھنس گئے تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق متعلقہ سفارتخانوں نے پاک فوج سے مدد کی اپیل کی تھی۔کمشنربلتستان حمزہ سالک کا کہنا ہے کہ پائلٹ کوہ پیماوں کوہیلی کاپٹرز سے ہی ریسکیوکرنےکی کوشش کریں گے۔واضح رہے نانگا پربت میں پھنسے کوہ پیماوں میں فرنچ خاتون الزبتھ اور پولش ٹوماس شامل ہیں جہنیں ریسکیوکرنے کے لئے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹرکی مدد مانگی گئی تھی.
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

